تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ملکی مضبوط دفاع کیلئے مستحکم معیشت ضروری ہے، ایئر چیف ظہیر بابر سدھو

by ویب ڈیسک
جنوری 4, 2025
ملکی مضبوط دفاع کیلئے مستحکم معیشت ضروری ہے، ایئر چیف ظہیر بابر سدھو
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان نیول اکیڈمی کراچی میں 122 ویں مڈشپ مین اور 30 ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ائیرچیف ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا تھا کہ پاکستان نیول اکیڈمی دنیا کے بہترین اداروں میں شمار کی جاتی ہے، پاک بحریہ سمندری سرحدوں کی حفاظت میں کلیدی کردار ادا کررہی ہے، دنیا کو متعدد چینلجز کا سامنا ہے، ہمیں بھی عالمی سطح پر مختلف چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار رہنا ہوگا۔ یاد رہے کہ  تقریب میں کمیشن حاصل کرنے والے 79 افسران میں 50 مڈشپ مین اور 29 ایس ایس سی کورس افسران شامل تھے۔ اس موقع پر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمیشننگ کوسفر کا آغاز قرار دیا، انہوں نے کہا کہ بحری سرحدوں کی حفاظت یقینی بنائیں گے۔ پاسنگ آؤٹ تقریب میں اعلیٰ سول و عسکری حکام کے ساتھ غیر ملکی مندوبین کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی جبکہ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں کیڈٹس نے شاندارپریڈ کا مظاہرہ کرتے ہوئے قومی پرچم کو سلامی دی۔مہمان خصوصی ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھونے پریڈ کامعائنہ کیا۔

Previous Post

ٹرمپ کو سزا سنانے کے لیے 10 جنوری کی تاریخ مقرر

Next Post

انتہا پسند مودی کے دور میں اقلیتی خواتین کی عصمتیں غیر محفوظ

Next Post
بھارت میں گستاخانہ بیان پر عرب ممالک میں احتجاج

انتہا پسند مودی کے دور میں اقلیتی خواتین کی عصمتیں غیر محفوظ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist