تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان ایئر فورس ٹریننگ بیس میانوالی پر دہشتگرد حملہ ناکام

by ویب ڈیسک
نومبر 4, 2023
پاکستان ایئر فورس ٹریننگ بیس میانوالی پر دہشتگرد حملہ ناکام
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ایئر فورس ٹریننگ ایئر بیس میانوالی پر دہشت گردوں کا حملہ بری طرح ناکام بنادیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 3 دہشت گردوں کو ایئربیس میں داخلے سے پہلے ہی مار گرادیا جبکہ باقی 3 دہشت گردوں کو گھیرے میں لے لیا گیا۔ جوانوں نے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا، کلیئرنس آپریشن آخری مراحل میں ہے۔ حملے میں پہلے سے گراؤنڈ کیے گئے 3 طیاروں اور فیول باؤزر کو نقصان پہنچا ہے۔ مشترکہ کلیئرنس اور کومبنگ آپریشن آخری مراحل میں ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  پاک فوج ہر قیمت پر ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہے۔

Previous Post

سچن کی جگہ اسٹیو اسمتھ کا مجسمہ ؟

Next Post

بلوچستان : کانگو وائرس سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات

Next Post
بلوچستان : کانگو وائرس سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات

بلوچستان : کانگو وائرس سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist