تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بلوچستان : کانگو وائرس سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات

by ویب ڈیسک
نومبر 6, 2023
بلوچستان : کانگو وائرس سے نمٹنے کے لیے ہنگامی اقدامات
Share on FacebookShare on Twitter

بلوچستان کے نگراں وزیراعلیٰ علی مردان خان ڈومکی نے  کانگو وائرس کی نئی قسم کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے محکمہ صحت اور محکمہ لائیو اسٹاک کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھانے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ یاد رہے کہ بلوچستان میں ایک ہی دن میں مزید 3 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں  جبکہ ایک مریض جان کی بازی ہار گیا۔ اتوار کو کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے 37 سالہ دولت خان، 3 سالہ بچی جمائمہ اور 23 سالہ چمن کے رہائشی میر وائس کو فاطمہ جناح اسپتال منتقل کیا گیا، 37 سالہ دولت خان کی حالت تشویشناک تھی جو بعد میں چل بسی۔  بلوچستان حکومت نے حکم دیا ہے کہ لائیو اسٹاک ہنگامی اقدامات کے تحت ایمرجنسی نافذ کرکے اپنی ٹیمیں متحرک کرے اور مال مویشیوں پر اسپرے اور بچاؤ کے رہنما اصولوں سے متعلق آگاہی دے۔

Previous Post

پاکستان ایئر فورس ٹریننگ بیس میانوالی پر دہشتگرد حملہ ناکام

Next Post

کراچی میں بڑھتے نیگلیریا کیسز سے شہریوں کو تشویش

Next Post
کراچی میں بڑھتے نیگلیریا کیسز سے شہریوں کو تشویش

کراچی میں بڑھتے نیگلیریا کیسز سے شہریوں کو تشویش

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist