تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیراور لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کی تعیناتی کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
نومبر 24, 2022
لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیراور لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کی تعیناتی کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف نے آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کو چیف آف دی آرمی اسٹاف مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعظم نے سمری صدر پاکستان عارف علوی کو رونہ کردی ہے۔ جو اب لاہور روانہ ہوچکے ہیں جہاں وہ عمران خان سے ملاقات کریں گے۔ جس میں نئے آرمی چیف اور جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے سلسلے میں گفتگو ہوگی۔

یاد رہے کہ صدر آئین کی شق 243 کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر منظوری دینے کے پابند ہیں۔ دوسری جانب وفاقی حکومت نے  لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کردیا۔ آرمی ایکٹ کے تحت کسی آفسر کو ری ٹین کیا جاسکتا ہے۔ وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے قوائد کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کر نے کی سمری وفاقی کابینہ کو دکھائی۔ جس نے متفقہ طور پر لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کرنے کی منظوری دی۔  وزارتِ دفاع نے پہلے ہی لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ریٹائرمنٹ کی اجازت نہیں دی تھی۔ قانون کے رو سے میجر اور اس سے اوپر کے رینک کے آفسر ریٹائرمنٹ کے لیے وزارتِ دفاع سے اجازت لیتے ہیں۔ وزارتِ دفاع کی طرف سے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کرنے کی سمری تیارکی گئی تھی۔

Previous Post

بھارتی فوجی افسر کے بیان کی مذمت

Next Post

صدر عارف علوی عمران ملاقات کا ہینڈ آؤٹ جاری ہوگا

Next Post
صدر عارف علوی عمران ملاقات کا ہینڈ آؤٹ جاری ہوگا

صدر عارف علوی عمران ملاقات کا ہینڈ آؤٹ جاری ہوگا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist