تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارتی فوجی افسر کے بیان کی مذمت

by ویب ڈیسک
نومبر 24, 2022
ڈی جی آئی ایس پی آر کا ارشد شریف واقعے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوجی افسر کے آزاد کمشیر سے متعلق بیان کی مذمت کی جاتی ہے۔ بھارتی اعلیٰ فوجی افسر کا بیان حقائق کے منافی ہے۔ یہ بیان نامعقول بھی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بیان بھارتی افواج کی فریب زدہ ذہینت کا عکاس ہے۔ لانچ پیڈز دہشت گردوں کی موجودگی کے من گھڑت اور جھوٹے الزامات مسترد کرتے ہیں۔ بھارتی الزامات کشمیریوں پر مظالم سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔بھارتی الزامات کشمیر میں طاقت کے جابرانہ استعمال سے توجہ ہٹانے کی ناکام سازش بھی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق اپنی سرزمین کے خلاف کسی مہم جوئی اور جارحیت کو ناکام بنانے کے لیے ہر دم تیار ہیں۔  پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا مزید کہناتھا کہ پاک فوج علاقائی امن و استحکام کی حامی ہے۔ بالاکوٹ حملوں سمیت پاکستان کئی مواقع پر صلاحیت کا اظہار کرچکا ہے۔توقع ہے امن کے لیے بھارتی فوج غیرذمے دارانہ تلخ بیان بازی سے گریز کرے گی۔ توقع تو یہ بھی ہے کہ بھارتی فوج سیاسی آقاؤں کے نظریات کے لیے ایسی باتوں سے گریز بھی کرے گی۔ یاد رہے کہ بھارتی اعلیٰ فوجی افسرلیفٹننٹ جنرل اپندر دیوادی  کا دعویٰ تھا کہ مودی کی فوج آزاد کشمیر کو حاصل کرکے رہے گی جبکہ فوجی افسر نے پاکستان پر بے بنیاد اور جھوٹے الزامات بھی لگائے۔

Previous Post

تعیناتی پر صدرمجھ سے مشورہ کریں گے

Next Post

لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیراور لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کی تعیناتی کا فیصلہ

Next Post
لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیراور لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کی تعیناتی کا فیصلہ

لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیراور لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کی تعیناتی کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist