تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لطیف کھوسہ کو پیپلز پارٹی کا شوکاز نوٹس

by ویب ڈیسک
ستمبر 14, 2023
لطیف کھوسہ کو پیپلز پارٹی کا شوکاز نوٹس
Share on FacebookShare on Twitter

پیپلز پارٹی کے اس نوٹس کو سیکریٹری جنرل نیر بخاری نے جاری کیا ہے جس میں پنجاب کے سابق گورنر اور وکیل لطیف کھوسہ سے 7 دن میں اس بات کا جواب طلب کیا گیا ہے کہ انہوں نے پارٹی کی اجازت کے بغیر کسی دوسری پارٹی کے سربراہ کا دفاع کیوں کیا؟  وکلا  کی تقریب میں سائفر معاملے پر  لطیف کھوسہ نے کیوں  ریاستی پالیسی پر تنقید کی،  لطیف کھوسی سے دریافت کیا گیا ہے کہ بتائیں کہ آپ کے خلاف تادیبی کارروائی کیوں نہ کی جائے۔ شوکاز نوٹس کے مطابق اگر 7 دن میں کوئی جواب نہیں ملا تو لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت ختم کردی جائے گی۔

Previous Post

صدر کی الیکشن 6 نومبر 2023 تک کرانے کی تجویز

Next Post

کراچی میں مزید 6 ماہ تک رینجرز کی تعیناتی

Next Post
کراچی میں مزید 6 ماہ تک رینجرز کی تعیناتی

کراچی میں مزید 6 ماہ تک رینجرز کی تعیناتی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist