تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی میں مزید 6 ماہ تک رینجرز کی تعیناتی

by ویب ڈیسک
ستمبر 14, 2023
کراچی میں مزید 6 ماہ تک رینجرز کی تعیناتی
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ کی نگراں کابینہ کا اہم اجلاس وزیراعلیٰ مقبول باقر کی صدارت میں ہوا جس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے کراچی میں مزید 6 ماہ تک رینجرز کی تعیناتی کی جارہی ہے ساتھ ہی ر کچے میں پولیس، رینجرز اور فوج کے ساتھ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ نے کچے کے علاقے میں انٹرنیٹ بند کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔ آئی جی سندھ کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ سندھ بھر میں جرائم کی روک تھام کے لیے فیصلہ کن آپریشن کریں۔اس موقع پر آئی جی سندھ نے کابینہ کو بتایا کہ 2023 میں 218 لوگ اغوا ہوئے جن میں سے 207 بازیاب ہوئے ہیں جبکہ 11 لوگ ابھی تک یرغمال ہیں۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر  نے آئی جی کو مغویوں کو فوری بازیاب کرانے کی ہدایت کی۔

Previous Post

لطیف کھوسہ کو پیپلز پارٹی کا شوکاز نوٹس

Next Post

طورخم بارڈر 10 دن بعد کھل گیا

Next Post
طورخم بارڈر 10 دن بعد کھل گیا

طورخم بارڈر 10 دن بعد کھل گیا

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist