تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جلسہ، جلوس اور ریلی پر پابندی

by ویب ڈیسک
مارچ 8, 2023
جلسہ، جلوس اور ریلی پر پابندی
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب کے محکمہ داخلہ نے لاہور میں دھرنے، احتجاج اور مظاہروں پر 7 دن کے لیے پابندی لگادی جس کا اطلاق آج سے ہی ہوگا۔ محکمۂ داخلہ پنجاب کے مطابق یہ بندش  لاہور میں ٹریفک اور سیکیورٹی کی خراب صورتِ حال کو دیکھتے ہوئے لگائی گئی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ تحریک انصاف نے آج ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے جس کی قیادت عمران خان کریں گے۔ اب صوبائی محکمہ داخلہ کے اس اقدام کے بعد صورتحال تشویش ناک ہوسکتی ہے۔

Tags: پابندیتحریک انصافلاہور
Previous Post

گرفتاری اور کارروائیوں سے بچنے کیلئے درخواست پر اعتراض ختم

Next Post

شاہنواز سے شادی پر ناراض ہوا تھا، والد سارہ انعام

Next Post
شاہنواز سے شادی پر ناراض ہوا تھا، والد سارہ انعام

شاہنواز سے شادی پر ناراض ہوا تھا، والد سارہ انعام

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist