تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

گرفتاری اور کارروائیوں سے بچنے کیلئے درخواست پر اعتراض ختم

by ویب ڈیسک
مارچ 8, 2023
گرفتاری اور کارروائیوں سے بچنے کیلئے درخواست پر اعتراض ختم
Share on FacebookShare on Twitter

گرفتاری اور کارروائیوں سے بچنے کے لیے تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے اعتراض ختم کردیا۔ عدالت عالیہ نے عمران خان کی درخواست بینچ کے روبرو لگانے کی ہدایت کی ہے۔ عمران خان کے وکیل کا موقف تھا کہ آفس نے جن کو فریق بنانے کا اعتراض لگایا انہیں ہٹانے کو تیار ہیں۔ یاد رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے لاہور ہائی کورٹ میں گرفتاری اور کاررائیوں سے بچنے کے لیے یہ درخاست لگائی تھی۔ عدالت عالیہ نے اعتراض لگایا تھا کہ درخواست کے ساتھ تصدیق شدہ نقول نہیں اور اس میں متعلقہ افراد کو فریق نہیں بنایا گیا۔  درخواست میں فیڈریشن، آئی جی پنجاب، آئی جی اسلام آباد، کمشنر لاہور اور سندھ، بلوچستان، کے پی کے سیکریٹریز ہوم کو فریق بنایا گیا ہے۔ عمران خان کی اس درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ مناسب اور بہتر حفاظتی اقدامات نہ ہونے تک عمران خان کی گرفتاری سمیت کوئی کارروائی نہ کی جائے۔  جان کو خطرے کے پیش نظر ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں حاضری لگائی جائے۔

Tags: عمران خانلاہور ہائی کورٹ
Previous Post

پنجاب یونیورسٹی میں ہولی منانے پر تشدد کا واقعہ

Next Post

جلسہ، جلوس اور ریلی پر پابندی

Next Post
جلسہ، جلوس اور ریلی پر پابندی

جلسہ، جلوس اور ریلی پر پابندی

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist