تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا رہےگا ، صدر زرداری

by ویب ڈیسک
اپریل 16, 2024
پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا رہےگا ، صدر زرداری
Share on FacebookShare on Twitter

صدرِ مملکت آصف علی زرداری  اور  سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی  ایوانِ صدر اسلام آباد میں ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور سعودی عرب نے مضبوط شراکت داری قائم کرنے اور اقتصادی تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔  صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ اور دہائیوں پرانا رشتہ ہے ، پاکستان سعودی عرب سے تعلقات کو اقتصادی شراکت داری میں بدلنا چاہتا ہے۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ اسلامی دنیا کی خوش حالی سعودی عرب کی ترقی سے وابستہ ہے۔ اس موقع پر سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ اُن کا ملک  پاکستان کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، سعودی عرب پاکستان کے ساتھ مضبوط شراکت داری قائم کرنے کے لیے پُر عزم ہے۔ اس موقع پر فریقین نے علاقائی صورتِ حال اور مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ پیش رفت پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔  دونوں ممالک نے فوری اور غیر مشروط جنگ بندی اور غزہ میں اسرائیلی مظالم بند کرنے پر زور دیا۔

Previous Post

آئی ایم ایف کے ساتھ نئے معاہدے پر بات چیت شروع

Next Post

نئے ٹرانسپورٹ پراجیکٹس شروع کرنے کا اعلان

Next Post
120 جدید آرام دہ بسیں کراچی میں چلیں گی

نئے ٹرانسپورٹ پراجیکٹس شروع کرنے کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist