تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئی ایم ایف کے ساتھ نئے معاہدے پر بات چیت شروع

by ویب ڈیسک
اپریل 16, 2024
پاکستان کو کم از کم 3 سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام چاہیے، وزیر خزانہ
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ایک انٹرویو میں اس جانب اشارہ کیا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ اقتصادی اصلاحاتی پروگرام کے لیے اربوں ڈالرقرض کے نئے معاہدے پر بات چیت کا آغاز ہوچکا ہے۔  آئی ایم ایف کے ساتھ جاری پروگرام کے معاہدے کے تحت 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط کے رواں ماہ کے آخر تک منظور ہونے کا امکان ہے۔ وفاقی وزیر کے مطابق اس وقت پاکستانی مارکیٹ میں کاروبار کی فضا بہترین ہے اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کی وجہ سے رواں مالی سال میں ہم ماضی کے مقابلے میں زیادہ بہتر نتائج کی توقع کررہے ہیں۔ پاکستان اقتصادی اصلاحات کی پالیسی پر مکمل عمل درآمد کے لیے اپنی ضرورت کے مطابق آئی ایم ایف سے نئے پروگرام کے سلسلے میں کم از کم 3 سالہ پروگرام کی درخواست کرے گا۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ امریکا پاکستان کا  سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے اور اس نے سرمایہ کاری کے حوالے سے ہمیشہ پاکستان کی مدد کی ہے۔ اسی طرح سی پیک کے ذریعے بھی بہت بڑی سرمایہ کاری کے پروگرام پاکستان کی پالیسی کا حصہ ہیں۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Previous Post

وزیراعظم سے سعودی وفد کی اہم ملاقات

Next Post

پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا رہےگا ، صدر زرداری

Next Post
پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا رہےگا ، صدر زرداری

پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا رہےگا ، صدر زرداری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist