تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بنوں میں فائرنگ سے پولیو ورکر جاں بحق

by ویب ڈیسک
دسمبر 16, 2024
بنوں میں فائرنگ سے پولیو ورکر جاں بحق
Share on FacebookShare on Twitter

پولیس کے مطابق فائرنگ سے پولیو ورکر جاں بحق ہوا جبکہ ملزمان فرار ہو گئے۔ معلوم ہوا ہے کہ پولیو ورکر ڈیوٹی کے لیے جا رہا تھا کہ اسے  راستے میں نشانہ بنایا گیا۔  پولیس کے مطابق مقتول کی پرانی دشمنی بھی چل رہی تھی، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ دوسری جانب  گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کرک میں پولیو ٹیم پر حملے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ  کرک میں پولیو ٹیم پر حملہ انتہائی افسوسناک ہے، حملے میں پولیس اہلکار کی شہادت پر دلی افسوس ہوا۔پولیو ورکرز پر حملہ پاکستان اور انسانیت دشمن قوتوں کی سازش ہے۔ انہوں نے زخمی پولیو ورکر کو ہر ممکن علاج کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

Previous Post

مشہور ڈرامے ’’کرشمہ کا کرشمہ‘‘ میں روبوٹ بننے والی جھنک شکلا پیا کی شادی

Next Post

جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سیمت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد

Next Post
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی

جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سیمت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist