تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سیمت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد

by ویب ڈیسک
دسمبر 16, 2024
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے کی۔ عدالت نے راشد حفیظ، منیر، خادم حسین کھوکھر، ذاکر عظیم اللّٰہ، طاہر صادق، مہر جاوید، چوہدری آصف سمیت 9 ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی۔ پراسیکیوشن نے غیر حاضر ملزمان کی ضمانت منسوخی کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ غیر حاضر ملزمان جان بوجھ کر ٹرائل میں کر رہے ہیں۔ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کر دیا۔

اُدھر شاہ محمود قریشی پر جی ایچ کیو حملہ کیس میں فردِ جرم عائد نہ ہو سکی۔ شاہ محمود قریشی کی  طرف  سے 265 ڈی کی درخواست عدالت میں دائر کی گئی۔ عدالت نے شاہ محمود قریشی کی 265 ڈی کی درخواست آئندہ سماعت کے لیے مقرر کر دی جس کی وجہ سے ان پر آج فردِ جرم عائد نہ ہو سکی۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کر دی۔9 مئی کو جی ایچ کیو پر ہوئے حملے کے کیس میں بانی تحریک انصاف  پر پہلے ہی فرد جرم عائد ہو چکی ہے۔

Previous Post

بنوں میں فائرنگ سے پولیو ورکر جاں بحق

Next Post

اب سیاسی جماعتیں ذمے داری کا مظاہرہ کریں گی

Next Post
ارشد شریف کے قتل کی سازش پاکستان میں ہوئی، فیصل واوڈا

اب سیاسی جماعتیں ذمے داری کا مظاہرہ کریں گی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist