تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کارساز حادثہ : ملزمہ کی میڈیکل رپورٹ پولیس کو موصول

by ویب ڈیسک
اگست 28, 2024
کراچی : ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کا واقعہ
Share on FacebookShare on Twitter

میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میں کارساز روڈ حادثے کی ملزمہ نتاشہ دانش کی میڈیکل رپورٹ تفتیشی حکام کو موصول ہوگئی ہے۔ پولیس حکام نے میڈیکل رپورٹ کو خفیہ رکھ کر عدالت میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیکل افسر اور ڈاکٹرز رپورٹ کا مکمل جائزہ لیں گےجس کے بعد معلوم ہوسکے گا کہ ملزمہ کی جانب سے کوئی نشہ آور چیز استعمال کی گئی ہے یا نہیں۔ یاد رہے کہ 19 اگست کو کراچی کے علاقے کارساز پر تیزرفتار گاڑی ایسی بے قابو ہوئی کہ راہ گیروں پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں باپ بیٹی جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے تھے جبکہ پولیس نے گاڑی چلانے والی خاتون نتاشا دانش  کو گرفتار کرلیا تھا۔

Previous Post

سندھ : بارشوں میں تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اختیار ڈپٹی کمشنر کے پاس

Next Post

بابراعظم کی ٹیسٹ درجہ بندی میں تنزلی

Next Post
آسٹریلیا کی ” خوش فہمی ” نے  ہاتھ آئے ” چانس ” کو کھو دیا

بابراعظم کی ٹیسٹ درجہ بندی میں تنزلی

Discussion about this post

تار نامہ

پاکستان کی نئی آٹو پالیسی 2026-31: کیا اسٹاک ایکسچینج میں آٹو کمپنیوں کے حصص کی قیمتیں بدلنے والی ہیں؟

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist