تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بابراعظم کی ٹیسٹ درجہ بندی میں تنزلی

by ویب ڈیسک
اگست 28, 2024
آسٹریلیا کی ” خوش فہمی ” نے  ہاتھ آئے ” چانس ” کو کھو دیا
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کھلاڑیوں کی نئی درجہ بندی جاری کردی جس کے مطابق پاکستانی بلے باز بابراعظم کی 6 درجے کی تنزلی ہوئی ہے۔ اس نئی درجہ بندی کے مطابق  بابر اعظم تیسرے سے 9 ویں  نمبر پر چلے گئے۔ محمد رضوان کی درجہ بندی  میں 7 درجے بہتری آئی ہے،

بشکریہ ای ایس پی این

عثمان خواجہ اور محمد رضوان کے یکساں پوائنٹ کے ساتھ 10 ویں  اور 11 ویں نمبر پر ہیں۔ سعود شکیل کی درجہ بندی  میں بھی بہتری آئی ہے وہ 14 ویں سے 13 ویں نمبر آ گئے۔ یاد رہے کہ اس ٹیسٹ درجہ بندی میں برطانوی بلے باز جو روٹ پہلے اور نیوزی لینڈ کے کین ولیم سن دوسرے نمبر پر ہیں۔ نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل تیسرے نمبر ہیں جبکہ ہیری بروک 3 درجے ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر آ گئے ہیں۔

Previous Post

کارساز حادثہ : ملزمہ کی میڈیکل رپورٹ پولیس کو موصول

Next Post

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

Next Post
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist