تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹریفک پولیس کا ہنگامی اقدام، طارق روڈ پر پارکنگ پر پابندی

by ویب ڈیسک
ستمبر 9, 2025
ٹریفک پولیس کا ہنگامی اقدام، طارق روڈ پر پارکنگ پر پابندی
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں موسلا دھار بارش اور اربن فلڈنگ کے امکان کے پیش نظر، ٹریفک پولیس نے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ ٹریفک پولیس کے مطابق طارق روڈ کے دونوں اطراف کو ’نو پارکنگ زون‘ قرار دے دیا گیا ہے تاکہ اگر شارعِ فیصل متاثر ہو تو طارق روڈ کو متبادل راستے کے طور پر استعمال کیا جا سکے۔ شہریوں اور مارکیٹ ایسوسی ایشنز سے اپیل کی گئی ہے کہ طارق روڈ پر گاڑیاں پارک نہ کریں تاکہ ٹریفک کی روانی برقرار رہے۔ پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ بارش کے دوران احتیاط برتیں، رفتار کم رکھیں اور اچانک بریک لگانے سے گریز کریں۔

*ٹریفک الرٹ*

کراچی میں محکمہ موسمیات کی جانب سے 9 ستمبر کو ممکنہ شدید بارشوں اور اربن فلڈنگ کے پیشِ نظر شہریوں، تمام مارکیٹ ایسوسی ایشنز، ان کے ممبران اور ایڈمنز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ طارق روڈ کی دونوں جانب مرکزی شاہراہ کو نو پارکنگ زون قرار دیا گیا ہے۔

1/2

— Karachi Traffic Police (@Khitrafficpol) September 9, 2025

محکمہ موسمیات کے مطابق بھارت کے علاقے راجستھان اور جنوب مشرقی سندھ پر موجود گہرے دباؤ کے باعث کراچی میں آج موسلا دھار بارش متوقع ہے۔ ماہرین نے امکان ظاہر کیا ہے کہ شہر میں صبح سے رات تک 4 سے 6 وقفوں میں تیز بارش ہو سکتی ہے۔ ادھر ایک روز قبل محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف حصوں میں طوفانی بارشوں، تیز ہواؤں اور ممکنہ اربن فلڈنگ کی وارننگ بھی جاری کی تھی۔

Previous Post

یو اے ای میں ایشیا کپ کا میلہ سج گیا

Next Post

ممکنا شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال: کراچی ٹریفک پولیس کی اہم ہدایات

Next Post
کراچی :  ہیوی گاڑیوں کے ڈرائیورز کا ڈرگ ٹیسٹ شروع

ممکنا شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال: کراچی ٹریفک پولیس کی اہم ہدایات

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist