تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حساس اور خفیہ معلومات کی غیر مجاز تشہر کا نوٹس

by ویب ڈیسک
مئی 13, 2024
حساس اور خفیہ معلومات کی غیر مجاز تشہر کا نوٹس
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی غیرمجاز تشہیر کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔  وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر حساس اور خفیہ معلومات کی تشہیر کا نوٹس لیا گیا ہے، ایسے تمام افراد کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ 2023 کے تحت مقدمات درج ہوں گے۔ ان کے مطابق خفیہ معلومات ظاہر کرنے یا پھیلانے میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج ہوں گے، بالواسطہ یا بلاواسطہ ملوث پائے جانے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج ہو گا۔ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ  اس جرم کی سزا 2 سال قید اور جرمانے کی صورت میں بھگتنا ہو گی۔

Previous Post

بابر اور شاہین کا نیا اعزاز

Next Post

گندم بحران : ایم ڈی پاسکو سمیت 2 افسران معطل

Next Post
شہباز شریف کا حکومت کو گندم کی خریداری کا حکم

گندم بحران : ایم ڈی پاسکو سمیت 2 افسران معطل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist