تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

گندم بحران : ایم ڈی پاسکو سمیت 2 افسران معطل

by ویب ڈیسک
مئی 13, 2024
شہباز شریف کا حکومت کو گندم کی خریداری کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں گندم کی طلب و رسد، خریداری کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کسانوں کی ترقی و خوشحالی کے لئے بھرپور اقدامات کررہے ہیں ، غذائی تحفظ یقینی بنانے کے حوالے سے ہر ممکن کوششیں جاری ہیں۔ شہباز شریف نے دریافت کیا کہ گندم کی خریداری کے عمل کے لئے موبائل ایپلی کیشن تیار کیوں نہیں کرائی گئی؟ ان کے مطابق گندم کی خریداری کا عمل صاف اور شفاف بنانے کے حوالے سے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے۔ اس سلسلےمیں  موبائل فون ایپلی کیشن تیار کرنے کی تاکید کرتے ہوئے پاسکو کے اسٹاک کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروانے کی ہدایت کی گئی ۔ گندم خریداری کے عمل میں غفلت برتنے اور ٹیکنالوجی کے استعمال کی ہدایات پر عمل نہ کرنے پر وزیراعظم نے پاسکو کے منیجنگ ڈائریکٹر،جنرل مینیجر پروکیورمنٹ کو معطل کرنے کی ہدایت کردی۔

Previous Post

حساس اور خفیہ معلومات کی غیر مجاز تشہر کا نوٹس

Next Post

اسمبلیوں کی اضافی مخصوص نشستیں معطل

Next Post
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو

اسمبلیوں کی اضافی مخصوص نشستیں معطل

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist