تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستانی فلم ” جوائے لینڈ ” آسکر میں جگہ نہ بناسکی

by ویب ڈیسک
جنوری 25, 2023
جوائے لینڈ پر پابندی کی درخواست مسترد
Share on FacebookShare on Twitter

ہدایتکار صائم صادق کی تہلکہ خیز فلم ” جوائے لینڈ ” 95 ویں آسکر میں بہترین بین الاقوامی فیچر فلم کی کیٹگری میں نامزد تو ہوئی تھی لیکن آسکر کا حصہ بننے میں ناکام رہی۔ اس کیٹگری میں جوائے لینڈ کے علاوہ جرمن فلم ’آل کوائٹ آن دی ویسٹرن فرنٹ‘، ارجنٹائن کی ’ارجنٹائن 1985‘، بیلجئن کی فلم ’کلوز‘، پولش فلم ’ای او‘ اور آئرلینڈ کی ’دی کوائٹ گرل‘ کو نامزد کیا گیا ہے۔  95 ویں آسکر میں جرمن فلم ” ایوری تھنگ ایوری ویئرآل ریٹ ونس ” 11 نامزدگیوں کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ اسی طرح  پہلی جنگ عظیم کے پس منظر پر بننے والی فلم ’آل کوایٹ آن دی ویسٹرن فرنٹ ور ’دی بینشیس آف انیشیر‘ کو 9 نامزدگیاں ملی ہیں۔

بشکریہ سوشل میڈیا

 بھارتی فلم ’آر آر آر‘ کے مقبول گانے ’ناتو ناتو‘ کو بہترین موسیقی کیلئے نامزد کیا گیا ہے جبکہ  دستاویزی فلم’اسٹرینجر ایٹ دی گیٹ‘ کو بھی آسکرز میں جگہ گئی ہے۔ ہر سال کی طرح اس بار آسکر کا میلہ 12 مارچ کو لاس اینجلز میں ہورہا ہے۔

Tags: جوائے لینڈ
Previous Post

مجھے گرفتار نہیں کیا جاسکتا

Next Post

فواد چوہدری کو پیش کرنے کا حکم

Next Post
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

فواد چوہدری کو پیش کرنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist