تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مجھے گرفتار نہیں کیا جاسکتا

by ویب ڈیسک
جنوری 25, 2023
جس دن کال دی برداشت نہیں کرسکیں گے، عمران خان
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے فواد چوہدری کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے پارٹی رہنماؤں سے یہی کہا ہے کہ حکومت انہیں بھی گرفتار کرسکتی ہے لیکن ایسا نہیں ہونے دیا جائے گا۔ ۔ فواد چوہدری کی پارٹی کے لیے گراں قدر خدمات ہیں۔ گرفتاری ظاہر کرتی ہے کہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی نہیں۔ عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ 22 کروڑ عوام تحریک انصاف کے ساتھ ہے۔ عمران خان نے فواد چوہدری کی گرفتاری کے بعد ان کی اہلیہ حبا چوہدری کو بھی فون کیا اور ان سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ عمران خان کا حبا چوہدری کو یہی کہنا تھا کہ وہ پریشان نہ ہوں، تحریک انصاف ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ دوسری جانب تحریک انصاف نے فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں احتجاج اور مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اُدھر صدر عارف علوی اسلام آباد سے لاہورآرہے ہیں۔ جہاں امکان یہی ظاہر کیا جارہا ہے کہ اُن کی عمران خان سے بھی زمان پارک میں ملاقات ہوگی۔

 

Tags: عمران خان
Previous Post

فواد چوہدری کے بھائی بھی گرفتار

Next Post

پاکستانی فلم ” جوائے لینڈ ” آسکر میں جگہ نہ بناسکی

Next Post
جوائے لینڈ پر پابندی کی درخواست مسترد

پاکستانی فلم " جوائے لینڈ " آسکر میں جگہ نہ بناسکی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist