تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جوائے لینڈ پر پابندی کی درخواست مسترد

by ویب ڈیسک
نومبر 22, 2022
کانز فلم فیسٹول میں پاکستانی ثقافتی رنگ

بشکریہ سوشل میڈیا

Share on FacebookShare on Twitter

سندھ ہائی کورٹ میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے اس درخواست کی سماعت کی جس میں یہ مطالبہ کیا گیا تھا کہ ” جوائے لینڈ ” کی نمائش پر پابندی لگائی جائے۔  درخواست گزار کے مطابق فلم کی نمائش آئین کی شق 227 کی خلاف ورزی ہے۔ اس موقع پر چیف جسٹس نے دریافت کیا کہ کیا درخواست گزار نے فلم دیکھی ہے؟ جس پر اُس نے جواب دیا کہ اس کا موضوع ہی ایسا ہے کہ اسے کھلی عدالت میں زیر بحث نہیں لایا جاسکتا۔ کسی ٹرانسجینڈر کو یوں مرد سے محبت اور شادی کی اجازت اسلام نہیں دیتا۔

بشکریہ اے ایف پی

چیف جسٹس احمد علی شیخ نے ریمارکس دیے کہ جب آپ نے فلم نہیں دیکھی تو پابندی لگوانے کے لیے کیوں عدالت آئے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ نے اس درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر ملتوی  کردیا۔ اُدھر  لاہور ہائیکورٹ نے ” جوائے لینڈ  ” پر پابندی کی درخواست پر اعتراض ختم کرتے ہوئے کیس کو سماعت کے لیے باقاعدہ طور پر مقرر کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ پنجاب میں ” جوائے لینڈ ” کی نمائش پر بدستور پابندی لگی ہے۔

Tags: جوائے لینڈسندھ ہائی کورٹ
Previous Post

فوجداری کارروائی کا آج سے آغاز

Next Post

نااہلی کے خلاف لارجر بینچ

Next Post
عمران خان کی اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے کی تیاری

نااہلی کے خلاف لارجر بینچ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist