تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نااہلی کے خلاف لارجر بینچ

by ویب ڈیسک
نومبر 23, 2022
عمران خان کی اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے کی تیاری
Share on FacebookShare on Twitter

توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی گئی ہے اور لاہور ہائی کورٹ نے اس سلسلے میں 3 رکنی فل بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی بینچ کی سربراہی کریں گے جبکہ دیگر ارکان میں جسٹس عابد عزیز شیخ اورجسٹس ساجد محمود شامل ہیں ۔ لاہور کے شہری جابر علی نے وکیل اظہر صدیق کے ذریعے الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کو نااہل قرار دیے جانے کے خلاف یہ درخواست دائر کی ہے۔

Previous Post

جوائے لینڈ پر پابندی کی درخواست مسترد

Next Post

اہلکار کے قاتل کو انٹرپول سے پکڑنے کی تیاری

Next Post
اہلکار کے قاتل کو انٹرپول سے پکڑنے کی تیاری

اہلکار کے قاتل کو انٹرپول سے پکڑنے کی تیاری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist