تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا نیا عزم

by ویب ڈیسک
جنوری 27, 2023
وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا نیا عزم
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معاشی ترقی خدا کے ذمے ہے۔ پورا یقین اور ایمان ہے کہ پاکستان ترقی کرے گا۔ یہ واحد ملک ہے جو کلمے کی بنیاد پرقائم ہوا۔ اگر خداتعالیٰ نے پاکستان کو بنایا ہے تو اس کی حفاظت، خوشحالی اور ترقی بھی اس کی ذمے داری ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ شہباز شریف کی پوری ٹیم محنت کررہی ہے۔ کوشش کی جارہی ہے کہ حالات بہتری کی طرف گامزن ہوں۔ جو ڈراما 5 سال پہلے شروع ہوا اس کے نتائج بھگت رہے ہیں۔

Tags: اسحاق ڈار
Previous Post

تقرری کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں

Next Post

اسلام آباد پولیس کی سیکورٹی واپس

Next Post
اسلام آباد پولیس کی سیکورٹی واپس

اسلام آباد پولیس کی سیکورٹی واپس

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist