تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسلام آباد پولیس کی سیکورٹی واپس

by ویب ڈیسک
جنوری 27, 2023
اسلام آباد پولیس کی سیکورٹی واپس
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد پولیس نے بذریعہ ٹوئٹ باخبر کیا ہے کہ چونکہ سابق وزیراعظم عمران خان کئی ماہ سے اسلام آباد میں مقیم نہیں ہیں۔ اب ان کی غیرموجودگی میں اسلام آباد پولیس یا دیگر صوبوں کی پولیس نہیں لگائی جاسکتی۔ اسی لیے عمران خان سے اسلام آباد پولیس کی سیکورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ عمران خان کی سیکیورٹی پر اسلام آباد پولیس کا ایک ڈی ایس پی اور 170 اہلکار تعینات تھے۔ جو کے مختلف شفٹس میں ڈیوٹی انجام دیتے۔ اب ایف سی اور کے پی پولیس کے اہلکار بھی واپس لے لیے گئے ہیں۔ عمران خان کی نجی رہائش گاہ بنی گالہ میں ان کی حفاظت کے لیے 50 اہلکار خیبرپختونخوا پولیس سے بھی تھے جو واپس بھیج دیے گئے ہیں۔

اسلام آباد میں سابق وزیراعظم کی نجی رہائش گاہ کی سیکیورٹی کا معاملہ۔

بنی گالہ میں سابق وزیراعظم کی نجی رہائش گاہ ہے۔

سابق وزیراعظم پچھلے کئی ماہ سے اسلام آباد میں مقیم نہ ہیں۔

ان کی غیر موجودگی میں اسلام آباد پولیس یا دیگر صوبوں کی پولیس نہیں لگائی جا سکتی۔#ICTP

— Islamabad Police (@ICT_Police) January 27, 2023

Tags: اسلام آباد پولیسبنی گالہعمران خان
Previous Post

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا نیا عزم

Next Post

دوسری بار ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا اعزاز

Next Post
کراچی ٹیسٹ : بابراعظم اور سرفراز نے تباہی سے بچالیا

دوسری بار ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا اعزاز

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist