تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسلام آباد میں ممکنا احتجاج، سپریم کورٹ کے باہر سیکیورٹی کے کڑے انتظامات

by ویب ڈیسک
فروری 10, 2025
سری نگر ہائی وے پر جلسے کی مخالفت
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں وکلا کے ممکنا احتجاج کے پیش نظر سپریم کورٹ کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کر دے گئے۔ پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے جبکہ  سپریم کورٹ جانے کے لیے صرف مارگلہ روڈ کھلا رکھا گیا ہے، ریڈ زون کے داخلی راستے بند ہونے کے باعث کشمیر چوک میں شدید ٹریفک جام ہے۔ اسی طرح  سرینا چوک، نادرا، میریٹ، ایکسپریس چوک اور ٹی کراس بری امام بھی بند ہے جبکہ جناح انڈر پاس بھی کنٹینرز رکھ کر بند کر دیا گیا ہے۔ میٹرو بس سروس کا آپریشن کو بھی محدود کر دیا گیا، میٹرو بس سروس فیض احمد فیض اسٹیشن سے پاک سیکریٹریٹ تک بند ہے۔راولپنڈی صدر اسٹیشن سے فیض احمد فیض اسٹیشن تک بس سروس بحال ہے۔

Previous Post

نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا افتتاح منگل کو ، علی ظفر پرفارم کریں گے

Next Post

مسجدِ نبوی ﷺ میں افطاری کرانے کے لیے نئے قوانین

Next Post
حرمین شریفین کو مکمل طور پر کھولنے کا فیصلہ

مسجدِ نبوی ﷺ میں افطاری کرانے کے لیے نئے قوانین

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist