تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا افتتاح منگل کو ، علی ظفر پرفارم کریں گے

by ویب ڈیسک
فروری 10, 2025
نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا افتتاح منگل کو ، علی ظفر پرفارم کریں گے
Share on FacebookShare on Twitter

نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی گرینڈ اوپننگ منگل کو  ہو گی، اس موقع پر گلوکار علی ظفر کے علاوہ معروف گلوکار شفقت امانت علی اور ساحر علی بگا بھی پرفارم کریں گے،  آتش بازی اور لائٹ شو کا مظاہرہ بھی ہو گا۔  پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی گرینڈ اوپننگ کے انتظامات شروع کر دیے ہیں۔افتتاحی تقریب میں کراچی کے تمام ٹیسٹ کرکٹرز کو مدعو کیا جارہا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں شاہد آفریدی اور یونس خان کے نام سے انکلوژر منسوب کیے جا رہے ہیں۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی افتتاحی تقریب میں شائقین شناختی کارڈ دکھا کر مفت داخل ہو سکیں گے۔

Previous Post

امریکی صدر غزہ کو خریدنے کے بیان پر قائم

Next Post

اسلام آباد میں ممکنا احتجاج، سپریم کورٹ کے باہر سیکیورٹی کے کڑے انتظامات

Next Post
سری نگر ہائی وے پر جلسے کی مخالفت

اسلام آباد میں ممکنا احتجاج، سپریم کورٹ کے باہر سیکیورٹی کے کڑے انتظامات

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist