تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس : ٹریفک پلان

by ویب ڈیسک
اکتوبر 14, 2024
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی کی ٹریفک پولیس نے اندرونِ شہر کے 5 مقامات کو بند کر دیا گیا ہے، ان میں  کورال چوک، گلزارِ قائد، ایئر پورٹ روڈ، چوہان چوک اور فوجی ٹاور چوک شامل ہیں۔ یہ 5 مقامات صبح 11 بجے سے شام 6 بجے تک بند رہیں گے جبکہ شہر میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر بھی پابندی لگادی گئی ہے۔ ٹریفک پولیس نے بتایا ہے کہ ٹیپو روڈ، مری روڈ، اسٹیڈیم روڈ، سید پور روڈ عام ٹریفک کے لیے کھلے رہیں گے۔ کچہری چوک اور اسکیم تھری روڈ بھی ٹریفک کے لیے کھلا رہے گا۔

Previous Post

ایس سی او کانفرنس: چین، بھارت، روس اور ایران کے وفود پاکستان پہنچ گئے

Next Post

چینی وزراعظم کی پاکستان آمد

Next Post
چینی وزراعظم کی پاکستان آمد

چینی وزراعظم کی پاکستان آمد

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist