تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایس سی او کانفرنس: چین، بھارت، روس اور ایران کے وفود پاکستان پہنچ گئے

by ویب ڈیسک
اکتوبر 14, 2024
ایس سی او کانفرنس: چین، بھارت، روس اور ایران کے وفود پاکستان پہنچ گئے
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان 15اور 16اکتوبر کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے سربراہان حکومت کی کونسل  کے 23 ویں اجلاس کی میزبانی کررہا ہے  جو وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت جناح کنونشن سینٹر میں ہوگا۔ جس میں  شرکت کے لیے معزز مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے‘ چین‘ بھارت‘ روس‘ ایران اور کرغزستان کے وفود پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ بھارت کا 4 رکنی جبکہ روس کا 76رکنی وفد اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا‘ اس کے علاوہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سات نمائندے بھی پاکستان پہنچ گئے۔ چین کے وزیر اعظم لی کی چیانگ آج اسلام آباد پہنچیں گے‘چین کا 15 رکنی، کرغزستان کا چار اور ایران کا دو رکنی وفد بھی پہنچ گیا جنہیں سخت سکیورٹی میں وفاقی دارالحکومت پہنچادیا گیا۔اس موقع پرسکیورٹی کے سخت انتظامات ہیں ۔سفارتی ذرائع کے مطابق ایس سی او کانفرنس میں شرکت کےلیے ایرانی اول نائب صدر ڈاکٹر محمد رضا عارف کی 15 اکتوبر کو پاکستان آمد متوقع ہے۔ چینی وزیراعظم کے ساتھ وزارت خارجہ اور تجارت کے حکام بھی ہمراہ ہوں گے۔ چینی وزیراعظم صدر آصف علی زرداری کے ساتھ ساتھ پارلیمانی رہنماؤں اور اعلیٰ عسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

Previous Post

یوکرینی خاتون صحافی روسی حراست میں چل بسیں

Next Post

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس : ٹریفک پلان

Next Post

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس : ٹریفک پلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist