تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت: قرض تنازع پر بینک خاتون نے بھارتی فوجی کو کھری کھری سنادی

by ویب ڈیسک
ستمبر 20, 2025
بھارت: قرض تنازع پر بینک خاتون نے بھارتی فوجی کو کھری کھری سنادی
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت میں نوٹوں اور قرض کے معاملے پر اخلاقیات کی حدیں پار ہو گئیں، جب ایک خاتون نے فوجی دستے کے مقروض اہلکار کو انتہائی سخت اور توہین آمیز زبان میں باتیں سُنا دیں۔خاتون نے اہلکار سے کہا:
"تم جاہل ہو، پڑھے لکھے ہوتے تو سرحد پر نہ بھیجے جاتے بلکہ کسی اچھی کمپنی میں کام کرتے، دوسروں کا مال ہڑپ نہ کرو، اسی لیے تمہارے بچے معذور پیدا ہوتے ہیں۔”

اہلکار کے جواب پر خاتون نے کہا:
"تم مجھے کیا سبق سکھاؤ گے، میری فیملی کا بھی فوج سے تعلق ہے، تم قرض پہ جی رہے ہو اور مجھے سکھاؤ گے۔”

یہ معاملہ قرض واپسی کے تنازع پر پیش آیا اور ٹیلی فون کالر انورادھا ورما کی آڈیو وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر آڈیو وائرل ہونے کے بعد معلوم ہوا ہے کہ خاتون انڈیا کے بینک سے منسلک ہے، تاہم بینک نے وضاحت دی کہ وہ اس کی ملازمہ نہیں۔ تاہم لوگوں نے سوال اٹھایا کہ اگر وہ بینک کی ملازمہ نہیں تو اسے بینک کا ڈیٹا کیسے حاصل ہوا؟ بعد ازاں خاتون کی آڈیو کے ساتھ اس کی معافی بھی وائرل ہوئی، جس میں اس نے کہا:
"آڈیو اور ویڈیو کالز نہ کریں، اور گندے میسج بھی نہ بھیجیں۔”

اس کے علاوہ، اہلکار سے معافی کی آڈیو بھی منظر عام پر آئی، جس نے اس معاملے کو مزید دلچسپ اور متنازعہ بنا دیا۔

Previous Post

ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا اقدام: ایچ ون بی ویزے پر ایک لاکھ ڈالر فیس

Next Post

سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والے امیر افراد اب ایف بی آر کی نظروں میں

Next Post
سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والے امیر افراد اب ایف بی آر کی نظروں میں

سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والے امیر افراد اب ایف بی آر کی نظروں میں

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist