تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت، اترا کھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

by ویب ڈیسک
مئی 8, 2025
بھارت، اترا کھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے ضلع اترا کاشی میں ایک واقعہ پیش آیا، جب ایک سیاحتی ہیلی کاپٹر پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔ ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر ایک معروف سیاحتی مقام کی جانب روانہ تھا کہ اچانک نامعلوم وجوہات کی بنا پر گر کر تباہ ہو گیا۔ تاحال حادثے کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی  نے واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کا حکم بھی جاری کیا اور کہا کہ اس حادثے کی وجوہات جاننا نہایت ضروری ہے۔

Previous Post

بھارت کی ایک اور دراندازی ناکام، پاک فوج نے 12 ڈرونز مار گرائے

Next Post

فلائٹ آپریشنز کی عارضی معطلی

Next Post
حکومت نے کسٹم حکام کو مسافروں کی اشیا ضبط کرنے سے روک دیا

فلائٹ آپریشنز کی عارضی معطلی

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist