تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی جاری رہے گی

by ویب ڈیسک
جنوری 3, 2023
عمران خان نااہل، پی ٹی آئی کا فیصلہ آج ہی چیلنج کرنے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی جاری رکھنے کی ہدایت سپریم کورٹ نے دی ہے۔ جس کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف کارروائی جاری رکھے۔  سپریم کورٹ نے ساتھ ہی  حکم دیا ہے کہ الیکشن کمیشن تحریکِ انصاف کے اعتراضات پر بھی قانون کے مطابق فیصلہ کرے۔ کسی ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو کارروائی سے نہیں روکا ہے۔ سندھ اور لاہور ہائی کورٹس نے صرف حتمی فیصلہ جاری کرنے سے روکا ہوا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

عدالت عظمیٰ نے باور کرایا کہ چاہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن کارروائی کے لیے بااختیار ہو۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے ہائی کورٹس کی طرف سے حکم امتناع پر سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

 

Tags: اسد عمرسپریم کورٹعمران خانفواد چوہدری
Previous Post

پی ٹی آئی ارکان نہیں چاہتے استعفے قبول ہوں

Next Post

ملک بھر میں بازار 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

Next Post
سندھ میں بازار رات 9 بجے تک بند کرنے کا حکم

ملک بھر میں بازار 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist