تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی ارکان نہیں چاہتے استعفے قبول ہوں

by ویب ڈیسک
جنوری 3, 2023
عمران خان سلیکشن کے ذریعے قوم پر مسلط کیے گئے، بلاول بھٹو زرداری
Share on FacebookShare on Twitter

وزیرخارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ پی ٹی آئی ارکان خود نہیں چاہتے کہ ان کے استعفے قبول ہوں اور اس مقصد کو پانے کےلیے وہ اسپیکر کے پیر تک پکڑے ہوئے ہیں۔ وقت آتا ہے تو شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک بھی اڑن چھو ہوجاتے ہیں۔ مشورہ یہی ہے کہ پی ٹی آئی ایوان مں واپس آئے اور اپنا کردار ادا کرے ۔ انہوں نے ایک بار پھر واضح کیا کہ عمران خان کی قبل از وقت الیکشن کی خواہش یا ضد پوری نہیں ہوگی۔ بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ بطور وزیراعظم عمران خان ایک بار بھی سیلاب زدہ علاقوں کا رخ کرنے پر تیار نہیں ہوئے۔ ایم کیو ایم سے تعلقات پر تبصرہ کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ اختلافات ہیں لیکن مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔  جو معاہدہ ایم کیو ایم سے کیا ہے اس کے مطابق ہی آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔

Tags: بلاول بھٹو زرداری
Previous Post

سعودی عرب میں کرکٹ کے فروغ کے لیے تیار ہیں

Next Post

توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی جاری رہے گی

Next Post
عمران خان نااہل، پی ٹی آئی کا فیصلہ آج ہی چیلنج کرنے کا اعلان

توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی جاری رہے گی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist