تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آڈیو لیکس معاملہ : ججز کو خط

by ویب ڈیسک
فروری 20, 2023
عمران خان نااہل، پی ٹی آئی کا فیصلہ آج ہی چیلنج کرنے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے سبھی ججز کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے  اکتوبر2022 میں دائر آئینی درخواست فوری سماعت کے لیے مقرر کرنے اور سپریم کورٹ سے آرٹیکل 14 کے تحت شہریوں کے پرائیویسی کے حق کے تحفظ کی بھی استدعا کی ہے۔ عمران خان کہتے ہیں کہ کئی ماہ سے مشکوک اور غیر مصدقہ آڈیوز ویڈیوز تواتر کے ساتھ آرہی ہیں جن میں  مختلف موجود اور سابق سرکاری شخصیات اور عام افراد کی گفتگو ہے۔  آڈیو ویڈیوز کو تراش خراش اور کاٹ چھانٹ کر ڈیپ فیک سمیت دیگر جعلی طریقوں سے بنایا جارہا ہے۔ کچھ آڈیوز سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ وزیراعظم آفس اور ہاؤس سے جڑی ہیں۔ یہی معلوم ہوتا ہے کہ وزیرِ اعظم آفس یا ہاؤس کی خفیہ نگرانی معمول ہے، پی ایم آفس یا ہاؤس میں ہونے والی گفتگو کی خفیہ ریکارڈنگز معمول تھا۔

ایوانِ وزیرِ اعظم ریاست کا حساس ترین ایوان ہے جہاں قومی حساسیت پر تبادلۂ خیال ہوتا ہے، ایوانِ وزیرِ اعظم کی سیکیورٹی پر نقب سے عوام کی سلامتی، تحفظ، مفادات و حیات پر سنگین اثرات پڑتے ہیں۔ عمران خان کے مطابق  کونسا قانون عوام کی اس طرح نگرانی اور خفیہ ریکارڈنگز کی اجازت دیتا ہے؟ یہ عمل کرنے کا حق کسے حاصل ہے ؟ پھر یہ سلسلہ کب تھمے گا؟

Tags: عمران خان
Previous Post

صدر کے مشاوراتی اجلاس میں نہ جانے کا فیصلہ

Next Post

صدر آئین کی حد میں رہیں

Next Post
عمران خان توہین عدالت کررہے ہیں، وزیر داخلہ رانا ثنا

صدر آئین کی حد میں رہیں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist