تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صدر کے مشاوراتی اجلاس میں نہ جانے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
فروری 20, 2023
پنجاب اسمبلی: 25 پی ٹی آئی منحرف ارکان کا فیصلہ محفوظ
Share on FacebookShare on Twitter

صدر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر کو آج ایوان صدر میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے الیکشن کی تاریخ دینے کے لیے مشاورتی اجلاس میں طلب کررکھا ہے۔جس کے متعلق اب الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے وہ اس اجلاس میں شریک نہیں ہوگا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ایوان صدر کے اجلاس کے متعلق کمیشن کا اپنا اہم اجلاس ہوا کہ الیکشن کمیشن 19 فروری کو صدرِ کو جواب دے چکا ہے، الیکشن کمیشن کا اب بھی وہی 19 فروری والا مؤقف ہے۔ انتخابات کا معاملہ مختلف عدالتی فورمز پر زیرِ التوا ہے۔

Previous Post

نجی یونیورسٹی کا بہن بھائی کے تعلق پر قابل اعتراض سوال

Next Post

آڈیو لیکس معاملہ : ججز کو خط

Next Post
عمران خان نااہل، پی ٹی آئی کا فیصلہ آج ہی چیلنج کرنے کا اعلان

آڈیو لیکس معاملہ : ججز کو خط

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist