تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جمعے کو دما دم مست قلندر ہوگا

by ویب ڈیسک
دسمبر 19, 2022
جمعے کو دما دم مست قلندر ہوگا
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی توپوں کا رخ ایک بار پھر سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کی جانب رہا۔ سی پی این سی کے وفد اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کہتے تھے کہ اگرجنرل باجوہ کی ریٹائرمنٹ سے پہلے ان کے خلاف بات کی جاتی تو عمران خان کا خیال ہے ان پر غداری کی شق 6 لگ جاتی۔  جنرل باجوہ کے متعلق چوہدری پرویز الہیٰ کی ان کی اور پارٹی کی پالیسی ہے۔ عمران خان کہتے ہیں کہ جنرل باجوہ کے پرویز الہیٰ پر مہربانیاں ہوگی اسی لیے وہ ان کے معترف ہیں۔

بشکریہ پی ٹی آئی

پی ٹی آئی، قاف لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسمٹنٹ بھی کرنے جارہی ہے جس کے لیے باقاعدہ کمیٹی بھی بنادی گئی ہے۔ عمران خان پرعزم ہیں کہ وہ جمعے کو اسمبلیاں توڑ دیں گے۔ آئیند کے تحت 90 دن کے انتخابات ضروری ہیں لیکن خبریں یہی مل رہی ہیں حکومت انتخابات میں تاخیر کے حربے استعمال کررہی ہے۔ جس کے نتیجے میں ملک کی معیشت کو ایسا نقصان ہو گا کہ کسی کے بس کی بات نہیں رہے گی۔ جنرل باجوہ پر تنقید کرتےہوئے عمران خان نے الزام لگایا کہ انہوں نے موجودہ حکومت کو این آر او دیا۔ جنرل باجوہ بھارت سے تعلقات چاہتے تھے لیکن پی ٹی آئی کو مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر تحفظات تھے۔

Previous Post

بنوں : حراستی مراکز پر دہشت گردوں کا قبضہ برقرار

Next Post

پاکستان کے خلاف انگلش ٹیم کا وائٹ واش

Next Post
پاکستان کے خلاف انگلش ٹیم کا وائٹ واش

پاکستان کے خلاف انگلش ٹیم کا وائٹ واش

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist