تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان کے خلاف انگلش ٹیم کا وائٹ واش

by ویب ڈیسک
دسمبر 20, 2022
پاکستان کے خلاف انگلش ٹیم کا وائٹ واش
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ٹیسٹ میں ایک بار پھر انگلش کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے میں شکست سے دوچار کردیا۔ یہ پاکستان کو ہوم سیریز میں پہلی بار وائٹ واش ہوا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ مہمان ٹیم نے بڑی آسانی کے ساتھ یہ میچ جیتا۔ یہ پاکستان کی راولپنڈی اور ملتان کے بعد مسلسل تیسری شکست تھی۔ ملتان کی طرح یہ میچ بھی 4 دن میں ختم ہوا۔ آج انگلش ٹیم کو میچ جیتنے کے لیے صرف 55 رنز کی ضرورت تھی جو اس نے بغیر کسی نقصان کے پورے کیے اور یوں کراچی ٹیسٹ انگلش ٹیم نے  8 وکٹوں سے جیتا  ۔

بشکریہ کرک انفو

انگلش ٹیم کی طرف سے بین ڈکٹ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 82 رنز ناٹ آؤٹ کیےجبکہ ان کا بھرپور ساتھ کپتان بین اسٹوکس نے  35 رنز بنا کر دیا جنہوں نے  وکٹ کے چاروں طرف کھیل کر تیزرفتاری کے ساتھ  رنز بنائے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کا تسلسل جو راولپنڈی سے شروع ہوا تھا وہ کراچی ٹیسٹ تک میں بھی  جاری رہا۔ یاد رہے کہ کراچی ٹیسٹ میں پاکستان نے پہلی اننگ میں 304 رنز اسکور کیے جواب میں انگلش ٹیم نے  354 رنز بنا کر 50 رنز کی برتری حاصل کی۔ پاکستان کی دوسری اننگ  صرف 216 رنز پر ڈھیرہوگئی اور مہمان ٹیم کو صرف 166 ربز ہدف ملا جو اس نے باسانی حاصل کرلیا۔

بشکریہ کرک انفو
Tags: بابراعظمپاکستانی کرکٹ ٹیم
Previous Post

جمعے کو دما دم مست قلندر ہوگا

Next Post

توانائی بحران : بازار، ریستوران 8 بجے اور شادی ہال 10 بجے بند ہوں گے

Next Post
سندھ میں بازار رات 9 بجے تک بند کرنے کا حکم

توانائی بحران : بازار، ریستوران 8 بجے اور شادی ہال 10 بجے بند ہوں گے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist