تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال اب کراچی والی ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

by ویب ڈیسک
نومبر 4, 2024
پی ٹی آئی ارکان، پارلیمنٹ جائیں پھر دیکھیں گے، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھا کی بازیابی کی درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ اس موقع ہر چیف جسٹس عامر فاروق کا کہنا تھا کہ  اسلام آباد میں امن و امان کی بگڑتی صورتِ حال پر کچھ کرنے کی ضرورت ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل صاحب  دیکھیں کہ مسنگ پرسنز کے واقعات کیوں ہو رہے ہیں؟ چیف جسٹس کا مزید کہنا تھا کہ انتظار پنجوتھا واقعے کو اغوا برائے تاوان کے واقعے کے طور پر ہی لے لیں تو پھر بھی ان واقعات کی روک تھام ہونی چاہیے، ابھی بازیاب وکیل کی ذہنی اور جسمانی حالت ایسی نہیں ہے، کچھ روز  بعد پولیس اس معاملے کو مکمل انوسٹی گیٹ کرے، ایک مہذب معاشرے میں اظہار رائے کی آزادی ہونی چاہیے۔ وکیل علی بخاری ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ انتظارپنجوتھا ابھی لاہور میں ہیں، پرسوں رات کو آئی جی کی کال آئی اور بتایا کہ ریکوری ہو گئی ہے، تھانہ کوہسار جا کر انتظار پنجوتھہ کو لیا، ان کی حالت ایسی نہیں تھی، بتا نہیں سکتا کہ وہ کیا لمحہ تھا جب انتظار پنجوتھہ کو دیکھا، یہ واقعہ کل کسی کے بھی ساتھ ہو سکتا ہے، ہمیں اس معاملے کو دیکھنا چاہیے۔

Previous Post

جیل جانے کو تیار ہوں، بشریٰ بی بی

Next Post

بانی پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک ہے،ذاتی معالج

Next Post
بانی پی ٹی آئی کے ویڈیو لنک کے انتظامات مکمل

بانی پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک ہے،ذاتی معالج

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist