تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جیل جانے کو تیار ہوں، بشریٰ بی بی

by ویب ڈیسک
نومبر 4, 2024
بشریٰ بی بی کو درج مقدمات میں 14 روز تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

پی ٹی آئی کے بانی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کمرۂ عدالت میں رو پڑیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بانئ پی ٹی آئی اور انہیں  ناانصافی کر کے سزا دی گئی، انصاف تو ہے ہی نہیں انصاف کے لیے نہیں آئی۔ بشریٰ بی بی کا مزید کہنا تھا کہ ان کا  کمبل اور دیگر سامان گاڑی میں ہے جب آپ کہیں گے جیل جانے کو تیار ہوں۔ بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ ہمارے وکلا سمیت تمام وکلاءصرف وقت ضائع کرتے ہیں، جو اندر انسان بیٹھا ہے کیا وہ انسان نہیں ہے، کسی جج کو نظر نہیں آتا۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ  اب اس عدالت میں نہیں آئیں گی ، یہاں صرف ناانصافیاں ہوتی ہیں۔

Previous Post

لاہور میں بدترین فضائی آلودگی ، پنجاب حکومت کا بھارت سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

Next Post

اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال اب کراچی والی ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

Next Post
پی ٹی آئی ارکان، پارلیمنٹ جائیں پھر دیکھیں گے، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ

اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال اب کراچی والی ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist