تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

گرین لائن بس سروس سندھ حکومت کے حوالے ہوگی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 4, 2024
الیکشن سے پہلے وفاقی حکومت کی کراچی پر مہربانیاں کیوں؟

بشکریہ فیس بک

Share on FacebookShare on Twitter

حکومتِ سندھ نے گرین لائن بس سروس کے آپریشنز سنبھالنے کے لیے تیاریاں مکمل کر لی ہیں، اس حوالے سے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کی زیرِ صدارت اجلاس میں گرین لائن بس سروس کے آپریشنز کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ گرین لائن منصوبہ کراچی کے پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم کا ایک اہم جزو ہے، چاہتے ہیں گرین اور اورنج لائن جوڑنے کا کام دسمبر 2024 سے پہلے مکمل ہو جائے۔ وفاقی حکومت گرین لائن آپریشنز پر 2 ارب روپے کی سبسڈی دے رہی ہے جس پر حکومتِ سندھ نظرِ ثانی کرے گی، گرین لائن منصوبے کی سندھ کو منتقلی کے بعد اس میں مزید بسیں شامل کریں گے۔ سینئر وزیر شرجیل میمن کہتے ہیں کہ  حکومتِ سندھ کے پبلک ٹرانسپورٹ منصوبوں پر عوام نے سکھ کا سانس لیا ہے، پبلک ٹرانسپورٹ کراچی کا دیرینہ مسئلہ رہا ہے، چاہتے ہیں کہ ٹرانسپورٹ کے نظام میں مزید بہتری لائی جائے۔

Previous Post

راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والے تمام راستے بند

Next Post

عارف علوی کی کلینک سیل کرنے کیخلاف درخواست پر نوٹس

Next Post
صدر مملکت کا قومی حکومت بنانے کا مطالبہ

عارف علوی کی کلینک سیل کرنے کیخلاف درخواست پر نوٹس

Discussion about this post

تار نامہ

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist