تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سندھ طاس معاہدہ: پاکستان نے عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا نوٹس لے لیا

by ویب ڈیسک
نومبر 12, 2025
پاکستان کی اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق ثالثی عدالت کے حالیہ فیصلے کا باضابطہ نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ معاہدے کی تشریحات کے حوالے سے کئی اہم پہلوؤں پر مفید وضاحت فراہم کرتا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق عدالت کا یہ فیصلہ 8 اگست 2025 کو جاری کیے گئے عدالتی ایوارڈ کی تشریحات سے متعلق ہے، جس نے موجودہ قانونی عمل کو مزید واضح سمت دی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان نے نہ صرف عدالت کے فیصلے کا جائزہ لیا ہے بلکہ اس کے ساتھ جاری کیے گئے عدالتی طریقہ کار سے متعلق احکامات پر بھی توجہ دی ہے۔ ان احکامات میں بتایا گیا ہے کہ عدالت سندھ طاس معاہدے کے تحت کارروائی کو مرحلہ وار انداز میں آگے بڑھائے گی، جبکہ وہ آرٹیکل 9 اور ضمیمہ ایف کے تحت نیوٹرل ایکسپرٹ کے سامنے جاری کارروائیوں کو بھی مدنظر رکھے گی۔

🔊PR No.3️⃣3️⃣3️⃣/2️⃣0️⃣2️⃣5️⃣

Clarifications Issued by the Court of Arbitration on Pakistan’s Request in the context of the Indus Waters Treaty

🔗⬇️https://t.co/YvjrppCiKN pic.twitter.com/T7qwXHQNUu

— Ministry of Foreign Affairs – Pakistan (@ForeignOfficePk) November 12, 2025

بیان کے مطابق بھارت کی درخواست پر شروع کی جانے والی نیوٹرل ایکسپرٹ کی کارروائیاں آئندہ مرحلے میں 17 سے 21 نومبر 2025 تک ویانا میں منعقد ہوں گی۔ تاہم بھارت نے ان کارروائیوں سے خود کو علیحدہ کر رکھا ہے، جب کہ پاکستان نیک نیتی کے ساتھ مکمل طور پر ان میں شریک ہے۔دفتر خارجہ نے مزید بتایا کہ نیوٹرل ایکسپرٹ نے اپنے فیصلے میں واضح کر دیا ہے کہ بھارت کی غیر موجودگی یا عدم شمولیت اس عمل کے تسلسل میں کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کرے گی۔ پاکستان اس بات پر پُرعزم ہے کہ وہ سندھ طاس معاہدے کے تحت اپنے قانونی و آبی حقوق کا دفاع بین الاقوامی اصولوں کے مطابق جاری رکھے گا۔

Previous Post

وانا کیڈٹ کالج پر حملے میں ملوث خودکش بمبار سمیت تمام 5 خوارج مارے گئے

Next Post

کراچی : ای چالان کیلیے روبوٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

Next Post
بڑے شہروں میں اتوار کو گاڑیاں نہ چلانے کا مشورہ

کراچی : ای چالان کیلیے روبوٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist