تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ضمنی الیکشن 16 اکتوبر کو ہی ہوں گے

by ویب ڈیسک
اکتوبر 11, 2022
پنجاب اسمبلی: 25 پی ٹی آئی منحرف ارکان کا فیصلہ محفوظ
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن کے تحت ہونے والے اجلاس کی صدرات چیف الیکشن کمنشر سکندر سلطان راجا نے کی۔ اس موقع پر شرکا کو بتایا کہ ضمنی الیکشن اور کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تمام تر انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن انتخابات کے لیے تیار ہے۔ جس کے بعد الیکشن کمیشن نے اعلان کیا کہ 16 اکتوبر کو ضمنی الیکشن کا انعقاد کیا جائے گا۔ ان میں صوبائی اور قومی اسمبلی کے حلقے شامل ہیں۔ کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات 23 اکتوبر کو ہی ہوں گے۔ ان انتخابات کو پرامن بنانے کے لیے صوبائی حکومتوں سے تعاون کرنے کے بھی اقدامات کا کہا گیاہے۔

Tags: الیکشن کمیشنبلدیاتی انتخابات
Previous Post

ویمنز کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں

Next Post

سائفر معاملہ : صدر پاکستان کی وضاحت

Next Post
صدر نے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے انعقاد کے لیے خط لکھ دیا

سائفر معاملہ : صدر پاکستان کی وضاحت

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist