تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سائفر معاملہ : صدر پاکستان کی وضاحت

by ویب ڈیسک
اکتوبر 11, 2022
صدر نے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کے انعقاد کے لیے خط لکھ دیا
Share on FacebookShare on Twitter

صدر پاکستان عارف علوی نے مبینہ امریکی سازش پر ذرائع ابلاغ میں ان خبروں کا نوٹس لیا ہے جس میں ” آج ٹی وی ” کی اینکر عاصمہ شیرازی کے ساتھ انٹرویو کا تذکرہ ہے۔ ایوان صدر کے مطابق عارف علوی کے بیان کومکمل طور پر سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جارہاہے۔ صدر عارف علوی کے مطابق  تقسیم شدہ ماحول میں اس طرح کا عمل مزید تقیسم کا باعث بنے گا۔ انٹرویو میں صدر عارف علوی نے واضح طور پرکہا تھاکہ انہیں سازش پر شبہ ہے لیکن اس کا حتمی فیصلہ مکمل تحققیات کے بعد ہی ہوسکے گا۔ صدر کے چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط لکھنے سے اب تک ان کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ صدر عارف علوی کا موقف ہے کہ  اس حقیقت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا کہ سائفر کے قومی سطح پر اثرات ہوئے اور جس کی وجہ سے سیاسی بھونچال پیدا ہوا۔ ایوان صدر کے وضاحتی بیان کے مطابق صدر کے الفاظ کو ایک انتہائی سنجیدہ معاملے پر توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا جس سے سنگین مضمرات مرتب ہوئے۔

“I am not convinced on the fact that ‘cypher’ is a ‘conspiracy’, I have my doubts, so I sent a request to Supreme Court to record circumstantial evidence. The use of language in ‘cypher’ was not good so Pakistan sent demarche” President Arif Alvi.#FaislaAapKaWithPresident pic.twitter.com/VxPZWT5D5b

— Asma Shirazi (@asmashirazi) October 10, 2022

Tags: امریکی سائفرسائفرصدر پاکستانعارف علوی
Previous Post

ضمنی الیکشن 16 اکتوبر کو ہی ہوں گے

Next Post

پاکستان میں جمہوری طریقے سے منتخب حکومت ہے، امریکا

Next Post
پاکستان میں جمہوری طریقے سے منتخب حکومت ہے، امریکا

پاکستان میں جمہوری طریقے سے منتخب حکومت ہے، امریکا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist