تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دپیکا پدوکون فیفا ٹرافی کی رونمائی کریں گی

by ویب ڈیسک
دسمبر 6, 2022
دپیکا پدوکون فیفا ٹرافی کی رونمائی کریں گی
Share on FacebookShare on Twitter

بالی وڈ کی سپر اسٹار دپیکا پدوکون کی خدمات اب قطر کی عالمی فٹ بال کپ کپ کی انتظامیہ نے حاصل کرلی ہیں۔ دپیکا پدوکون ٹرافی کی رونمائی 18 دسمبر کو ورلڈ کپ فائنل سے پہلے کریں گی۔ یوں بالی وڈ اسٹار  فٹبال ورلڈکپ میں ٹرافی کی رونمائی کرنے والی پہلی اداکارہ بن جائیں گی۔  دپیکا پدوکون بہت جلد قطر کی اڑان بھرنے والی ہیں۔ یاد رہے کہ عالمی فٹ بال کپ کی افتتاحی تقریب میں نورافتحی نے پرفارم کیا تھا اور اب اختتامی تقریب کے لیے دپیکا پدوکون ستارہ بن کر چمکیں گی۔

Tags: دپیکا پدوکونفیفا ورلڈ کپ
Previous Post

کمیٹیاں ڈالنے والی خواتین کے ساتھ کروڑوں کا مبینہ فراڈ

Next Post

1100 ارب کے کرپشن کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے

Next Post
توشہ خانہ کیس : الیکشن کمیشن کے اطراف کڑے پہرے

1100 ارب کے کرپشن کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist