تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کمیٹیاں ڈالنے والی خواتین کے ساتھ کروڑوں کا مبینہ فراڈ

by ویب ڈیسک
دسمبر 5, 2022
کمیٹیاں ڈالنے والی خواتین کے ساتھ کروڑوں کا مبینہ فراڈ
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں کمیٹیوں کے ذریعے خواتین کی رقم اکٹھا کرنے اور پھر مبینہ فراڈ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گھر سے کاروبار کرنے والی خاتون سدرہ حُمید نے پہلے کافی سارے فیس بک گروپس ایڈمنز کا اعتماد جیتا اور پھر کمیٹیاں ڈالنے کا کاروبارشروع کیا۔ خواتین گروپس کی ایڈمنز سمیت ہزاروں خواتین نے سدرہ حُمید کے پاس کمیٹیاں ڈالیں جو اچانک سے  مبینہ فراڈ کی صورت میں سامنے آگئیں، کہا جارہا ہےکہ سدرہ حمید نے کل ملا کر 24 کروڑ روپے ادا کرنے ہیں ، سدرہ حمید ویسے تو کسی کو بھی فون یا میسجز کا جواب نہیں دے رہیں لیکن متعلقہ  خاتون نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے ہی کہا ہےکہ وہ سب خواتین کی ایک ایک پائی واپس کریں گی فی الحال وہ مالی مشکلات سے دوچار ہیں، اس فراڈ کا شکار ہونے والی خواتین نے سدرہ حمید کے خلاف کارروائی کی مانگ بھی کردی ہے

Previous Post

انگلش بالرز نے پاکستانی بلے بازوں کا جلوس نکال دیا

Next Post

دپیکا پدوکون فیفا ٹرافی کی رونمائی کریں گی

Next Post
دپیکا پدوکون فیفا ٹرافی کی رونمائی کریں گی

دپیکا پدوکون فیفا ٹرافی کی رونمائی کریں گی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist