تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سوریا کمار یادیو کے محسن نقوی اور سلمان آغا سے ہاتھ ملانےہنگامہ

by ویب ڈیسک
ستمبر 10, 2025
سوریا کمار یادیو کے محسن نقوی اور سلمان آغا سے ہاتھ ملانےہنگامہ
Share on FacebookShare on Twitter

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے رنگا رنگ آغاز سے پہلے ٹرافی کی چمک دمک اور کپتانوں کی پرجوش پریس کانفرنس میں ایک منظر نے سب کی نظریں اپنی طرف کھینچ لیں۔بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو، جنہیں عام طور پر میدان میں صرف شاٹس اور اسٹرائیک ریٹ کی وجہ سے یاد رکھا جاتا ہے، اس بار کرکٹ نہیں بلکہ ایک مصافحہ کی وجہ سے شہہ سرخیوں میں آگئے۔

An Indian Captain posing for pictures & shaking hands with the Federal Home Minister of Pakistan is peak shamelessness on BCCI’s part. Mohsin Naqvi has blood on his hands and was calling for India’s destruction during Op Sindoor!! #AsiaCup pic.twitter.com/zZXa4ig595

— Atishay Jain (@AtishayyJain96) September 9, 2025

پریس کانفرنس کے بعد جیسے ہی سوریا کمار نے پاکستانی کپتان سلمان علی آغا سے ہاتھ ملایا اور پھر ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی کو مبارکباد دی، سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا ہوگیا۔

ویڈیو نے پلک جھپکتے میں وائرل ہوکر نہ صرف خبروں کے ایوانوں میں گونج پیدا کی بلکہ بھارتی کپتان کو سخت تنقید کی بھٹی میں بھی جھونک دیا۔

Captain Suryakumar Yadav handshake with Pakistan’s interior minister Mohsin Naqvi who recently given India a threat after Operation Sindoor.

I don’t know how these people see their faces in mirror. They kill our innocent people & here we are handshaking with them. Shameful!! pic.twitter.com/QXZCHpMmcb

— Rajiv (@Rajiv1841) September 9, 2025

ایک بھارتی صارف نے کڑوی حقیقت لکھ ڈالی کہ "بھارتی کپتان کا پاکستان کے وزیر داخلہ سے ہاتھ ملانا اور تصویریں بنوانا بےشرمی کی انتہا ہے۔ یہ وہی شخص ہیں جنہوں نے آپریشن سندور کے موقع پر بھارت کو تباہ کرنے کا عندیہ دیا تھا۔”

دوسرے بھارتی صارف نے غصے کی آگ میں لکھا: "یہ کیسا منظر ہے؟ وہ لوگ جن پر معصوم جانوں کا خون ہے، اُن سے ہاتھ ملا کر یہ کھلاڑی آئینے میں اپنا چہرہ کیسے دیکھتے ہیں؟ یہ شرمناک اور ناقابلِ قبول ہے۔”

From boycott to handshake ,India captain SKY meet Mohsin naqvi pic.twitter.com/dZ0BhSEh8K

— Huzaifa khan (@HuzaifaKhan021) September 9, 2025

تیسرے صارف نے طنز کا تیر چلاتے ہوئے کہا: "کل تک بائیکاٹ کی باتیں ہو رہی تھیں، آج مصافحے کے مناظر۔ بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کا محسن نقوی سے ہاتھ ملانا ایک لمحے میں سب کو حیران کر گیا۔یوں ایک چھوٹا سا مصافحہ سرحدوں کے اُس پار بھی طوفان بن گیا اور کھیل کے میدان سے زیادہ سیاست کے ایوانوں میں گونجنے لگا۔

Previous Post

ممکنا شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال: کراچی ٹریفک پولیس کی اہم ہدایات

Next Post

کراچی ڈوبا، انتظامیہ سوئی رہی، فوج طلب

Next Post
کراچی ڈوبا، انتظامیہ سوئی رہی، فوج طلب

کراچی ڈوبا، انتظامیہ سوئی رہی، فوج طلب

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist