تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پانامہ کیس ریفرنس : حسن اور حسین کے دائمی وارنٹ معطل

by ویب ڈیسک
مارچ 7, 2024
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی
Share on FacebookShare on Twitter

احتساب عدالت اسلام آباد نے ایون فیلڈ، العزیزیہ ملز اور فلیگ شپ ریفرنس میں جاری حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری 14 مارچ تک معطل کردیے۔ اس مقدمے کی سماعت جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ حسن اور حسین نواز کے وکیل قاضی مصباح الحسن، رانا عرفان جبکہ نیب کی جانب سے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر اور پراسیکیوٹر سہیل عارف عدالت میں پیش ہوئے۔ اس موقع پر ایڈوکیٹ  مصباح الحسن کا کہنا تھا کہ  ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں ہائی کورٹ سے تمام دیگر ملزمان بری ہوچکے ہیں ، حسن نواز اور حسین نواز 12 مارچ کو پاکستان آنا چاہتے ہیں اور عدالت میں پیش ہونا چاہتے ہیں لہذا ن کےدائمی وارنٹ گرفتاری معطل کیے جائیں۔اس موقع پر احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔جس کو بعد میں سنایا گیا۔ 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے کے مطابق ریفرنس میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے دیگر ملزمان کو سزا سنائی گئی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے دیگر ملزمان کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے بری کردیا۔ اشتہاری ملزمان عدالت میں پیش ہو کر سرنڈر کرنا چاہتے ہیں، ملزمان کے 6 جولائی 2018 میں جاری دائمی وارنٹ گرفتاری 14 مارچ تک معطل کیے جاتے ہیں، ملزمان 14 مارچ تک عدالت پیش ہو کر سرنڈر کریں۔

Previous Post

زکوٰۃ کا نصاب جاری

Next Post

کسانوں کو ہر قسم کی زرعی سہولیات فراہم کی جائیں گی، آرمی چیف

Next Post
کسانوں کو ہر قسم کی زرعی سہولیات فراہم کی جائیں گی، آرمی چیف

کسانوں کو ہر قسم کی زرعی سہولیات فراہم کی جائیں گی، آرمی چیف

Discussion about this post

تار نامہ

dsc02382.jpg

اوپن وائسز کانفرنس: میڈیا میں جدت، ڈیجیٹل ٹولز اور پیشہ ورانہ مواقع کا جائزہ

byd cars

بی وائے ڈی پاکستان کی راولپنڈی اور اسلام آباد کے صارفین کے لیے خصوصی آفر

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist