تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کسانوں کو ہر قسم کی زرعی سہولیات فراہم کی جائیں گی، آرمی چیف

by ویب ڈیسک
مارچ 8, 2024
کسانوں کو ہر قسم کی زرعی سہولیات فراہم کی جائیں گی، آرمی چیف
Share on FacebookShare on Twitter

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر  کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان کے ضلع آواران کا دورہ کیا ہے۔  کور کمانڈر بلوچستان کور نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا استقبال کیا۔  آرمی چیف کو سیکیورٹی کی صورتِ حال، پاک فوج کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے کوششوں پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر آرمی چیف نے شہدا کے اہلِ خانہ، مقامی عمائدین اور کسانوں سے بات چیت کی۔ اپنے خطاب میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ زراعت کی اہمیت اور گرین پاکستان انیشیٹو کے لیے فوج کے عزم پر زور دیا۔ کسانوں کو ہر قسم کی زرعی سہولتیں فراہم کی جائیں گی، آسان زرعی قرضے فراہم کیے جائیں گے۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ کسانوں کو بیج، کھاد، سولر ٹیوب ویل اور ماہرینِ زراعت کی رہنمائی فراہم کی جائے گی۔ معاونت  کی جائے گی تاکہ کسان اپنی زمینیں کاشت کر کے پاکستان کی ترقی میں حصہ ڈال سکیں۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ سول محکموں کے ساتھ مل کر بلوچستان میں ترقیاتی اور امدادی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔بلوچستان کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے، پاکستانی عوام کو مشکلات کے مقابلے میں ڈٹے رہنے والے بلوچستان کے بہادروں پر فخر ہے۔ اس موقع پر سربراہ پاک فوج جنرل عاصم منیر نے کیڈٹ کالج آواران کا افتتاح بھی کیا جہاں انہوں نے فیکلٹی ممبران اور طلباء سے بات چیت کی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے ادارے امن و خوش حالی کے لیے خدمات پیش کرتے رہیں گے۔

Previous Post

پانامہ کیس ریفرنس : حسن اور حسین کے دائمی وارنٹ معطل

Next Post

ٹیکس چور مافیا ملک کے لیے نقصان دہ ہے، شہباز شریف

Next Post
ٹیکس چور مافیا ملک کے لیے نقصان دہ ہے، شہباز شریف

ٹیکس چور مافیا ملک کے لیے نقصان دہ ہے، شہباز شریف

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist