تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

تاحیات نااہلی کی شق 62 ون ایف کالا قانون ہے، چیف جسٹس

by ویب ڈیسک
اکتوبر 4, 2022
تاحیات نااہلی کی شق  62 ون ایف کالا قانون ہے، چیف جسٹس
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال  کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ تاحیات نااہلی کی شق 62 ون ایف کالا قانون ہے۔ فیصل واوڈا کے مقدمے کو محتاط ہو کر تفصیلی طور پر سنیں گے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کمیشن کو غلط بیان حلفی پر تحقیقات کا حق ہے۔اگرعدالت عظمیٰ تاحیات نااہلی کے حکم کو کالعدم قرار بھی دے تو حقائق تو وہی رہیں گے۔ اس موقع پر فیصل واوڈا کے وکیل وسیم سجاد کا کہنا تھا کہ ان کے موکل نے 4 سال پہلے الیکشن لڑا اور 2 سال بعد ان کے غلط بیان حلفی پر نااہلی کی درخواست ہائی کورٹ میں دائر کی گئی۔

بشکریہ سوشل میڈیا

 وکیل فاروق ایچ نائیک کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ  کے فیصلے  میں واضح ہے کہ  فیصل واوڈا نے دہری شہریت تسلیم کی، جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اس کیس میں سوال بس یہ ہے کہ الیکشن کمیشن تاحیات نااہلی کا حکم دے سکتا ہے یا نہیں۔  اب اس مقدمے کی سماعت 6 اکتوبر کو ہوگی۔ دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ تاحیات نااہلی کا قانون درست نہیں۔ جو بھی نئی اسمبلی آئے، اسے قانون میں ترمیم کرنی چاہیے۔ چیف جسٹس کے ازخود نوٹس اختیار اور مقدمات مقرر کرنے سے متعلق بھی اصلاحات ضروری ہیں۔

Tags: فوادچوہدریفیصل واوڈا
Previous Post

سیلاب متاثرین کی مدد نہ کی خوف ناک صورتحال ہوگی، اقوام متحدہ

Next Post

عمران خان بہت جھوٹ بولتے ہیں، شہباز شریف

Next Post
وزیراعظم کا  این سی او سی کو فوری بحال کرنے کا حکم

عمران خان بہت جھوٹ بولتے ہیں، شہباز شریف

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist