تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایک ماہ کے لیے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

by ویب ڈیسک
جنوری 17, 2026
بجلی کی قیمت میں اضافہ
Share on FacebookShare on Twitter

عوام کے لیے تشویشناک خبر ہے کہ ایک ماہ کے لیے بجلی کی قیمت میں 48 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے دسمبر کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت نیپرا میں درخواست دائر کر دی ہے۔ نیپرا اس درخواست پر 29 جنوری کو سماعت کرے گا، اور اگر منظوری مل گئی تو کے الیکٹرک اور ملک بھر کی ڈسکوز کے صارفین پر مجموعی طور پر 4 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑ سکتا ہے۔ درخواست کے مطابق دسمبر میں کل 8 ارب 48 کروڑ 70 لاکھ یونٹس بجلی پیدا کی گئی جبکہ ڈسکوز کو 8 ارب 20 کروڑ 80 لاکھ یونٹس فراہم کی گئیں۔ اس دوران بجلی کی فی یونٹ لاگت 9 روپے 62 پیسے رہی۔سی پی پی اے نے بتایا کہ دسمبر میں بجلی کی پیداوار میں ہائیڈل کا حصہ 18.07 فیصد، مقامی کوئلے سے 13.99 فیصد، درآمدی کوئلے سے 10.13 فیصد، قدرتی گیس سے 11.20فیصد اور درآمدی گیس سے 17.24 فیصد رہا۔ اس کے علاوہ نیوکلیئر توانائی سے بجلی کی پیداوار 25.05 فیصد رہی۔

نیپرا کی سماعت کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا، جس کے اثرات براہ راست صارفین کے بجلی بلوں پر پڑنے کے امکانات ہیں۔ یہ خبر صارفین کے لیے مالی بوجھ میں اضافے کی جانب ایک واضح اشارہ ہے اور بجلی کی قیمتوں میں ممکنہ تبدیلی سے عوام کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔

Previous Post

گھر بیٹھے یونین کونسل کا برتھ سرٹیفیکٹ بنوانا آسان

Next Post

کراچی : 100 سے زائد بچوں سے جنسی زیادتی میں ملوث 2 ملزم گرفتار

Next Post
police

کراچی : 100 سے زائد بچوں سے جنسی زیادتی میں ملوث 2 ملزم گرفتار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist