تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایک بار پھر ملک گیر احتجاج کا اعلان

by ویب ڈیسک
اکتوبر 22, 2024
وزیر اعلیٰ کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ  آزاد عدلیہ پر حملہ ہوا ہے، غیر قانونی آئینی ترامیم کے خلاف آواز اٹھائیں گے، یہ اپنی مرضی کے ججز تعینات کر کے مرضی کے فیصلے کریں گے۔ مبارک زیب نے بانی پی ٹی آئی کی تصویر لگا کر پارٹی کے ساتھ غداری کی، احتجاج کا دائرہ پورے ملک میں پھیلائیں گے۔ علی امین گنڈاپور کہتے ہیں کہ جنہوں نے بانی پی ٹی آئی کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ان کو پارٹی سے نکالیں گے، ووٹ بیچنے والوں کے نام سامنے آئے ہیں، آج شوکاز جاری کیا جائے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس دفعہ ایک اور احتجاج کا پلان بنا رہے ہیں، احتجاج پورے ملک میں ہوگا، ورکرز متحد ہیں۔ پُرامن رہنا ہے سیاسی تحریک ہے سیاسی طریقے سے چلے گی، آنسو گیس اور ہر طرح کی فسطائیت کا مقابلہ کرنا آسان نہیں، پورے پاکستان کو بلاک کریں گے۔ علی امین گنڈاپور کہتے ہیں کہ احتجاج کے لیے ہر طرف سے اسلام آباد کی جانب بڑھیں گے، بانی پی ٹی آئی کے ساتھ میٹنگ ہونی ہے، احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک قابض حکومت سے جان نہیں چھڑا لیتے۔

Previous Post

رجسٹرار سپریم کورٹ نے پارلیمانی کمیٹی کو تین نام بھیج دیے

Next Post

چیمپئینز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی آئی سی سی کا ‘گرین سگنل’

Next Post
ایشیاکپ اور نیدر لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان

چیمپئینز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی آئی سی سی کا 'گرین سگنل'

Discussion about this post

تار نامہ

پاکستان کی نئی آٹو پالیسی 2026-31: کیا اسٹاک ایکسچینج میں آٹو کمپنیوں کے حصص کی قیمتیں بدلنے والی ہیں؟

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist